آغا ظہیر عباس شیرازی: نومولود ضلع مری کو سنوارنے والا محسن
کالم نگار: وقاص عزیز مری… پہاڑوں کی ملکہ، بادلوں کا مسکن، چیڑ کے جنگلوں میں بسی وہ وادی جسے قدرت نے حسن بخشا اور حالات نے آزمائشوں میں ڈالا۔ یہاں کی ہر صبح دھند اوڑھ کر آتی ہے اور ہر شام برف کی چادر تان لیتی ہے۔ لیکن اس حسن کے پیچھے انتظامی مشکلات کا […]















