ننھی روحیں دھرتی سے کیوں واپس چلی گئیں؟
ننھی روحیں دھرتی سے کیوں واپس چلی گئیں؟ کیا ہم آنے والی روحوں کے قابل زمین بنا رہے ہیں؟ کیا دریا اپنی جگہ واپس لیئے بغیر کسی وجہ کے پلٹے؟ کیا زمین پہ صرف انسانوں کا حق ہے؟ کالم: ڈاکٹر ردا فاطمہ پہاڑ ،چرند ،پرند ،حشرات، مویشی،آبی حیات ،معدنیات اور قدرتی ذخائر کی جڑیں اور […]














