بغیر ثبوتوں کے اینٹی کرپشن چکوال نے محکمہ بلڈنگ کے افسران و اہلکاروں کے خلاف لاکھوں روپے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا
چکوال(وقاص عزیز): اینٹی کرپشن چکوال نے سرکاری محکموں میں مبینہ بدعنوانی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گورنمنٹ کنٹریکٹر یاسین خان کی مدعیت میں ایکسین بلڈنگ چکوال عامر شاہ، سب انجینئر شاہد علوی، سب انجینئر اشتیاق اور آڈیٹر فیصل امیر سمیت محکمہ بلڈنگ چکوال کے افسران و اہلکاروں کے خلاف کنٹریکٹر سے لاکھوں روپے مبینہ رشوت […]






