یہ غازی، یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم اِن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
ہیں میرے وطن کے محافظ، یہ بندے
شجاعت کی تاریخ انہوں نے بنائی
عدو کے لیے موت بن کر یہ نکلے
یہ دیوار ہیں ایک سیسہ پلائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی
دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے افواجِ پاکستان کے شہیدوں اور غازیوں کو پوری قوم کا سلام۔
6 ستمبر، یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے خصوصی ویڈیو جاری۔
About The Author
Post Views: 9













