یہ وردی ماؤں کی دعا ہے، بہنوں کی ڈھال ہے
کالم: وقاص وعزیز میں نے جب پہلی بار گروپ کیپٹن عاصم طارق کا نام سنا تو دل کانپ گیا۔ کوئی اجنبی تھا۔ کوئی جان پہچان نہیں تھی۔ بس ایک خاتون روڈ پر تھی اور اس سے زبردستی کی کوشش کی جا رہی تھی اس لمحے میں سوچتا ہوں کہ عام آدمی کیا کرتا؟ موبائل نکالتا؟ […]















