تیری آواز مکے اور مدینے، مکہ معاہدے کی گونج اسرائیل تک پہنچ گئی
کالم: قلم کہانی تحریر: سید صداقت علی شاہ کسی بات کی تحسین یا تائید کرنی ہو یا پھر کسی حق بات پر داد واجب ہو جائے، تو ایک جملہ استعمال کیا جاتا ہے ”تیری آواز مکے اور مدینے“۔ یہ آواز بھی مکہ سے آئی ہے۔ الحمد اللہ، ماشا اللہ، سبحان اللہ، مرحبا۔ تمام مسلمان ممالک […]















