نظام ڈھے چکا، گڈ گورننس کیلئے کچھ کرنا پڑے گا
عنوان: قلم کہانی تحریر: سید صداقت علی شاہ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر نے کیا خوب کہا ہے: کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی پاکستان میں برسات کا موسم چل رہا ہے۔ایسے میں پروین شاکر کا یاد آنا فطری امر ہے۔پنجاب سمیت لاہور اور […]















