کیا عمران خان کارڈ 22 صوبے بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا؟
کالم نگار:وقاص عزیز پاکستان کی سیاست میں پچھلے کچھ دنوں سے ایک نیا بیانیہ بہت زور سے چلایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا، یوٹیوب اور بعض ٹی وی چینلز پر یہ کہا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کو 22 صوبوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے اور اسی وجہ سے عمران خان کو جیل سے […]















