راجن پور:دانش اسکول کے طالبِ علم نے نئی تاریخ رقم کر دی
دانش اسکول کے ہونہار طالب علم محمد قاسم ایک روز کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر راجن پور: پنجاب دانش اسکول فاضل پور کے ہونہار طالب علم محمد قاسم نے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاہور بورڈ کے سائنس گروپ میں 1200 میں سے 1191 نمبر حاصل کیے، جس پر انہیں ایک […]













