راولپنڈی میں دفاع پاکستان و جشن آزادی ریلی و کانفرنس 2026، قومی یکجہتی پر زور
سینیٹر منظور احمد کاکڑ اور عبداللہ حمید گل کا پاکستان کے دفاع، اتحاد اور بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر زور راولپنڈی (وقاص عزیز)- دفاع پاکستان اور جشن آزادی کے سلسلے میں ریلی اور کانفرنس کا راولپنڈی میں انعقاد کیا گیا، جس میں سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ، تحریک جوانان […]















